بزنس

پاناما فیصلہ: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی..مزید جانئے ..؟؟

Karachi-Stock-

(سوچ ویب نیوز ) سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1140 پوائنٹس (2.39 فیصد) اضافے کے بعد 48743.56 پر بند ہوا۔ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1800

Read More

الیکٹرک کاروں کی فروخت میں دو گنا اضافہ..مزید جانئے ..؟؟

electric car3

ٹوکیو:(سوچ ویب نیوز ) سال 2015-2014 میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی فروخت میں 5 فیصد کمی کے بعد اچانک پچھلے برس امریکا میں ان کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ہوا۔ عالمی سطح پر اس وقت الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت 2014 کے مقابلے میں تقریبا دگنی ہوچکی ہے۔ سال 2015 میں دنیا بھر میں

Read More

کراچی میں الیکٹرک کار کی نمائش، قیمت کا تعین ہونا باقی..مزید جانئے ..؟؟

car4

(سوچ ویب نیوز ) ضرورت ایجاد کی ماں ہےْ، مہنگے پیٹرول اور گیس کی عدم دستیابی میں گاڑی کیسے چلے، توجناب اس مشکل کا حل الیکٹرک کار کی صورت میں منظر عام پر آچکا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جاری ’مائی کراچی نمائش‘ میں گاڑی کو پیش کیا گیا ہے، کار ایک مرتبہ چارج ہونے کے

Read More

دنیا کے 149 ممالک کے شہری پاکستانیوں سے زیادہ مقروض..مزید جانئے ..؟؟

dollars2

(سوچ ویب نیوز ):  عالمی مالیات، تجارت اور کاروبار پر نظر رکھنے والی  بین الاقوامی ویب سائٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  اس وقت ہر پاکستانی 800 ڈالر یعنی 80 ہزار روپے کا مقروض ہے جب کہ مقروض ممالک کی فہرست میں اس کا نمبر 150 ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے

Read More

چینی کمپنی علی بابا کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار..مزید جانئے .؟؟

ali baba

(سوچ ویب نیوز  ) دنیا کی چند بڑی ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک علی بابا نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیراعظم نواز شریف سے ای کامرس کمپنی علی بابا کے چیئرمین جیک ما نے ملاقات کی

Read More

دنیا کے 79 ترقی پزیر ملکوں کی معیشتوں کی درجہ بندی،پاکستان نے کس ہمسایہ ملک کو پیچھے چھوڑ دیا ..جانئے ..؟؟

gwader2

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستان نے ترقی پذیر معیشتوں کی فہرست میں بھارت کو مات دیتے ہوئے معاشی ترقی کے انڈیکس میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں دنیا کے 79 ترقی پزیر ملکوں کی معیشتوں کی درجہ بندی کی گئی ہے، یہ درجہ بندی

Read More

ڈالر کی قیمت میں روز بروزاضافہ کی وجہ ..جانئے ..؟؟

us-dollars

پانچ ہزار کے نوٹ ، چالیس ہزار کے بانڈز کی بندش کے باعث کالا دھن رکھنے والوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے کراچی (سوچ ویب نیوز ) ڈالر کے تیور اچانک کیوں بدل گئے اور یہ عوام کی پہنچ سے کیوں دور ہوتا جا رہا ہے ،  ڈالر کو لگام دینے کی خاطر

Read More

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت ،عالمی منڈی میں سرمایا کاروں کا کتنا بڑا نقصان ..جانئے ..؟؟

stock-markets

(سوچ ویب نیوز ) امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر متوقع جیت کے باعث دنیا بھر کی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے اور سرمایہ کاروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے ہیں۔ امریکا میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح اور ہیلری کلنٹن کی

Read More

ملکی زر مبادلہ ذخائر 22 ارب 69 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے .

reserves

کراچی :(سوچ ویب نیوز ) ملکی زر مبادلہ ذخائر 22 ارب 69 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی سے 22 ارب 69 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ اعلامیے

Read More

حکومت وفاقی بجٹ میں خام مال پر بلاوجہ ٹیکس ختم کرے ۔ صدر شیخ محمد ارشد ۔

lcci

نمائندہ خصوصی سوچ ۔ میاں نجم حسین ۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ وفاقی بجٹ 2016-17ء میں صنعتوں کے درآمدی خام مال پر کسٹم ڈیوٹی واپس لینے کا اعلان کرے تاکہ پیداواری لاگت میں کمی آئے اور یہ عالمی منڈی میں

Read More