دلچسپ و عجیب

ٹرین 20 سیکنڈ پہلے روانہ ہونے پر ریلوے کو معافی مانگنی پڑگئی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  جاپان میں ریل کمپنی کو ٹرین کےمقررہ وقت سے 20 سیکنڈ جلد روانہ کرنے کے لئے عوام سے معافی مانگنی پڑگئی۔ پاکستان میں ٹرین کی آمدورفت میں تاخیر معمول کی بات سمجھی جاتی ہے، لوگ اس تاخیرکے اتنے زیادہ عادی ہوگئے ہیں کہ کبھی غلطی سے ٹرین اپنے مقررہ وقت پر

Read More

ایموجیز کا استعمال آپ کا غلط تاثر قائم کر سکتا ہے..مزید جانئے ..؟؟

ایموجیز کے بغیر پیغام رسانی کو ادھورا سا سمجھا جاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ایموجیز کا استعمال دوسروں پر آپ کا منفی تاثر قائم کر سکتا ہے۔ لاہور: (سوچ ویب نیوز ) ہم سب اپنے فون سے پیغام رسانی کرتے ہوئے ایموجیز کا استعمال کرتے ہیں۔ ہر ایک کے اپنے پسندیدہ ایموجیز ہوتے ہیں۔

Read More

آسٹریلیا میں طوطے انٹرنیٹ کے دشمن بن گئے..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  آسٹریلیا میں طوطوں نے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی کی ساریں تاریں چباڈالیں جس سے کمپنی کو ہزاروں ڈالرز خرچ کرنا پڑگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں طوطوں نے ملٹی ملین ڈالر براڈ بینڈ نیٹ ورک کی تاروں پر حملہ کرلیا۔  انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی کمپنی

Read More

یادگار گھڑی ایک ارب 84 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  ہالی ووڈ کے آنجہانی اداکار پال نیومین کے زیر استعمال ایک گھڑی ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی ہے جس کی قدر پاکستانی کرنسی میں ایک ارب 84 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ نیویارک کے معروف نیلام گھر فلپ آکشنز کے تحت ہالی ووڈ

Read More

26 سالہ لڑکی راتوں رات ارب پتی بن گئی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  آسٹریلیا میں خاتون کے اکاؤنٹ میں نامعلوم ذرائع سے لاکھوں ڈالر کی منتقلی کے بعد ان کی قسمت بدل گئی۔  کسی انسان کے راتوں رات مالامال ہونے کی کہانیاں صرف فلموں میں ہی اچھی لگتی ہیں اور حقیقت میں ایسے واقعات بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی

Read More

اٹلی کے شہر کینڈیلا میں رہائش کے ساتھ دو ہزار یورو بھی حاصل کریں..مزید جانئے ..؟؟

اٹلی کے شہر کینڈیلا کے میئرنے شہرمیں کم ہوتی ہوئی آبادی کو روکنے کےلئے انوکھا حل تلاش کیا ہے۔ کینڈیلا شہر کے میئر نکولا گٹا کاکہنا ہے کہ اس شہرکی رونقیں بحال کرنا میرا مشن ہے۔ 1990 میں یہاں 8000 افراد آباد تھے اور آج یہاں رہائشیوں کی تعداد کم ہوکر صرف 2700  ہوگئی ہے۔ میئرنے اعلان

Read More

برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ پاؤنڈ منتقل..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  برطانیہ میں دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ  پاؤنڈ منتقل ہوگئے جس میں سے اُس نے دو لاکھ پاؤنڈ خرچ کرڈالے تاہم اسے گرفتار کرلیا گیا۔ برطانیہ کے شہر لیسیسٹر سے تعلق رکھنے والے ایک  دکاندار کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 7 لاکھ برطانوی پاؤنڈ منتقل ہوگئے، یہ رقم اکتوبر 2014

Read More

پہلی خواجہ سراجج تعینات ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا کوجج مقررکردیا گیا۔ 29 سالاخواجہ سرا جوئیتا مالا مونڈال کولکتہ میں پیداہوئی، اسکول میں امتیازی سلوک کےباعث 2009 میں اپنا گھرچھوڑکرشمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیارکی اور یہاں سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے تنظیم قائم کی جس

Read More

عوام کو زخمی کرنے والا 25 فٹ لمبا اژدہا لوگوں کا نوالہ بن گیا..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  چند روز قبل انڈونیشیا میں پام کے جنگلات میں گشت کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کی نظر 25 فٹ طویل اژدہے پر پڑی جسے قابو کرنے کی کوشش میں اس کا بازو شدید متاثر ہوا لیکن بعد میں لوگوں نے جانور کو مار ڈالا اور پکاکر کھاگئے۔ سماٹرا کے جزائر میں واقع

Read More

کیا آپ جانتے ہیں لفظ گوگل غلطی کا نتیجہ ہے؟..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل (Google) کا نام ایک غلطی کے نتیجے میں رکھا گیا۔ گوگل کب اور کیسے بنا؟ اس بارے میں انٹرنیٹ پر بہت سی معلومات دستیاب ہیں تاہم مستند اور حقیقت پر مبنی معلومات ڈیوڈ کولر نامی صاحب نے اپنی

Read More