پاکستان

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی،آرمی چیف ..مزید جانئے ..؟؟

qamar3

(سوچ ویب نیوز ):  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مشترکہ دشمن سے لڑنے کے لیے بڑھائی گئی ہے جب کہ پاکستان اور افغانستان دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق

Read More

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی مزید سخت ،بھاری توپخانہ پہنچا دیا گیا ..مزید جانئے ..؟؟

border

(سوچ ویب نیوز ):  سانحہ لاہور اور سہون کے بعد دہشت گردوں کی سرحد پار سے آمد و رفت روکنے کے لئے پاک فوج نے افغان سرحد سے متصل علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کر کے بھاری توپ خانہ بھی سرحد پر پہنچا دیا ہے۔ ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر

Read More

پنجاب میں کالعدم تنظیم کے خلاف بھرپور آپریشن کا فیصلہ ..مزید جانئے ..؟؟

mp rain5

خودکش حملہ آوروں کے سہولت کار ” جیٹ بلیک ” دہشتگرد قرار ، پولیس اور دیگر ادارے قیام امن کیلئے بھرپور طاقت کے ساتھ کردار ادا کریں گےفیصل آباد (سوچ ویب نیوز) پنجاب میں کالعدم تنظیم کے خلاف بھرپور آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اور خود کش جیکٹس یا بارودی مواد کیساتھ پکڑے جانے

Read More

شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری متعدد دہشت گرد ہلاک,آئی ایس پی آر..مزید جانئے ..؟؟

US warplanes have begun conducting air strikes against ISIL positions in northern Iraq

(سوچ ویب نیوز ):  آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے وچا بی

Read More

لاہور اور پشاور دھماکوں میں ملوث تمام افراد کی نشاندہی کی جا چکی،چوہدری نثار ..مزید جانئے ..؟؟

-nisar

(سوچ ویب نیوز ) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ لاہور اور پشاوردھماکوں میں ملوث تمام افراد کی نشاندہی کی جاچکی ہے، دہشت گردی میں اکثر افغان مہاجرین کو سہولت کار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے مزید کہا کہ دہشت گردوں نے غیر ممالک

Read More

لاہور ؛ خود کش حملے کے سہولت کار کے دو بھائیوں کو بھی گرفتار کرلیاگیا ..مزید جانئے ..؟؟

handler3

لاہور :(سوچ ویب نیوز ) مال روڈ دھماکے کے سہولت کار سے تیس روز تک تفتیش کا اختیار سی ٹی ڈی کو مل گیا، سکیورٹی اداروں نے باجوڑ ایجنسی سے ملزم کے دو بھائیوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لاہور خود کش حملے کے سہولت کار کے دو بھائیوں

Read More

پاکستانی کیسے اپنا کا م جگاڑ کے ذریعے نکا لتے ہیں جانئے ..؟؟

us pak3

(سوچ ویب نیوز ) امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کچھ جاسوس اسلامی ممالک میں بھیجے تاکہ وہاں کے حالات کو سمجھا جاسکے۔۔دو قابل جاسوس پاکستان کی طرف روانہ کئے گئے۔ وہ پی آئی اے کے جہاز پر پاکستان کا سفر کررہے تھے کہ اچانک جہاز خراب ہوگیا، پائلٹ نے اعلان کیا کہ

Read More

اسلام آباد ؛مقابلے کے امتحان ( سی ایس ایس ) کے پرچے فیس بک پر آؤٹ ..مزید جانئے ..؟؟

SADIA-KOUSAR2

اسلام آباد:(سوچ ویب نیوز )سوشل میڈیا کے فائدے بھی بہت او ر نقصان بھی بہتیرے، سرکاری افسران بننے کے خواہشمند افراد کے لیے مقابلے کے امتحان  ( سی ایس ایس ) کے پرچے فیس بک پر آؤٹ ہونے لگے۔ ایف آئی اے نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سوشل میڈیا پر سینٹرل سپریئر

Read More

سانحہ درگاہ لعل شہباز قلندر میں جاں بحق افراد کی باقیات کی بے حرمتی کا انکشاف..مزید جانئے ..؟؟

sehwan 3

(سوچ ویب نیوز ):  سانحہ درگاہ لعل شہباز قلندر میں جاں بحق افراد کی باقیات کی بے حرمتی کا انکشاف ہوا ہے۔ دو روز قبل سانحہ سہون میں شہید ہونے والے افراد کی لاشوں کے اعضاء مزار کے قریب موجود نالے اور کچرے کے ڈھیر میں پائے گئے ہیں جنہیں آوارہ کتے اور دیگر جانور

Read More

کراچی ؛ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال پر اجلاس..مزید جانئے ..؟؟

sindhcabnit

(سوچ ویب نیوز ):  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ سیہون کے شہدا کی ورثا کی آہیں میرے دل و دماغ پر گھوم رہی ہیں سانحے میں ملوث مجرمان کی گرفتاری تک مجھے سکون نہیں ملے گا۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان اور سیکیورٹی

Read More