فیصل آباد

ایم کیو ایم فیصل آباد کے اہم راہنما نعیم اعجا ز بسرا پاک سر زمین پارٹی میں شامل ۔

3ed13ba0-4496-43f0-81ea-47de4b1176f8

نمائندہ خصوصی سوچ ۔   فیصل آباد( ابو تراب ترابی سے)سیا سی سماجی رہنما نعیم اعجاز بسرا پاک سرزمین پارٹی میں شامل مصطفیٰ کما ل اور انیس قائم خوانی نے نعیم اعجا ز بسرا کو ڈسٹرکٹ فیصل آباد کا انچارج مقرر کر دیا تفصیلا ت کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے رہنما افتخار اکبر رندھا

Read More

اٹھارہ ہزاری؛ضلع جھنگ میں سود ی کاروبار کرنیوالے گروہ نے پریشان حال لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی

sood 123

(نمایندہ سوچ ویب ) اٹھارہ ہزاری؛عبدالرحمن حیدری ضلع جھنگ میں سود ی کاروبار کرنیوالے گروہ نے پریشان حال لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی،ضرورتمند افراد کی مدد کے بہانے ادھار رقم دیکر حیلے بہانے سے نہ صرف سود وصول کرتے ہیں بلکہ تمام حساب چکا دینے کے بعد بھی انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے

Read More

اٹھارہ ہزاری ;دریائے جہلم میں طغیانی ، متعدد علاقے زیر آب ، فصلیں تباہ ، حالیہ بارشوں کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح معمول سے بلند

18 hjhsa

(نمایندہ سوچ ویب ) دریائے جہلم میں طغیانی ، متعدد علاقے زیر آب ، فصلیں تباہ ، تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد دریاؤں میں پانی کی سطح معمول سے بلند ہو گئی ہے جبکہ ڈیموں سے بھی پانی کا اخڑاج کرنے کی وجہ سے دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے دریائے جہلم

Read More

سٹی سٹار پبلک ہائی سکول گرلز و بوائز کیمپس پیپلز کالونی کے زیر اہتما م یو م پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد۔

260316 02

نمائندہ خصوصی سوچ میاں ابو تراب ترابی سے فیصل آباد ( میاں ابو تراب ترابی سے ) سٹی سٹار پبلک ہائی سکول گرلز و بوائز کیمپس پیپلز کالونی کے زیر اہتما م یو م پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے 23مارچ قرار داد پاکستان کے حوالہ سے

Read More

فیصل آباد کے قبر ستانوں پر لینڈ مافیا کا قبضہ ،انتظامیہ خاموش تما شائی ۔

260316 01

نمائندہ خصوصی سو چ میاں ابو تراب ترابی سے ۔ فیصل آباد ( میاں ابو تراب ترابی سے ) نگہبان پورہ کے بلاک گلستان کالونی قبرستان پر لینڈ مافیا چھاگیا ۔ قبضہ مافیا نے قبرستان میں قبروں کو مسمار کر کے قبضہ کرنے شروع کر دیا ۔ اہلیان علاقہ اطلاع ملتے ہی قبرستان پہنچے تو

Read More

اٹھا رہ ہزا ری تحصیل بھر میں بھکا ریو ں کی بھر ما ر سے شہریوں کا جینا دو بھر ہوگیا

beggers 234

اٹھارہ ہزاری(سوچ ویب  نا مہ نگا ر) اٹھا رہ ہزا ری تحصیل بھر میں بھکا ریو ں کی بھر ما ر سے شہریوں کا جینا دو بھر ہوگیا ۔ متعلقہ انتظا میہ سے کا روا ئی کرنے مطالبہ ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل بھر میں خا نہ بدو ش بھکا ریو ں نے ڈیرے ڈال

Read More

اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ واصو میں تجاوزات کی بھر مار،غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے گلیاں اور بازار سکڑ کر رہ گئے

athara hzari 123

اٹھارہ ہزاری (سوچ ویب نامہ نگار)اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقہ واصو میں تجاوزات کی بھر مار۔گلیاں اور بازار سکڑ کر رہ گئے ،جگہ جگہ سبزی اور چھابڑی فروشوں نے ڈیر ے ڈال لیے۔ انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں ۔تفصیل کے مطابق تحصیل اٹھارہ ہزاری کے نواحی علاقے واصو میں غیر قانونی تجاوزات کی وجہ سے

Read More

اٹھارہ ہزاری ؛ نواز شریف کی قیادت میں ملک تیزی سے تر قی کی منزل پر گامزن ہے، محبوب خان بلوچ

mehbob khan12

اٹھارہ ہزاری (سوچ ویب نامہ نگار) نواز شریف کی قیادت میں ملک تیزی سے تر قی کی منزل پر گامزن ہے ۔ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ٹبہ گہلی کے رہنما محبوب خان بلوچ نے اٹھارہ ہزاری میں مقامی صحافیوں

Read More

شواہد کے بغیر ہاتھ ڈال کر لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں، عابد شیر علی

abid shair ali

فیصل آباد…(سوچ ویب نیوز )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ احتساب مسلم لیگ ن کے منشور کا حصہ ہے مگر شواہد کے بغیر ہاتھ ڈال کر لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ

Read More

فیصل آباد؛ضلعی انتظامیہ اور پاور لومز مالکان کی ہٹ دھرمی کے باعث مزدوروں کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری

power loomes

فیصل آباد:(سوچ ویب  نیوز )فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور پاور لومز مالکان کی ہٹ دھرمی کے باعث مزدوروں کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ مزدوروں نے بیوی بچوں سمیت رات بارش میں کھلے آسمان تلے گزاری۔ فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں کا فیکٹریوں کی بندش کے خلاف بیوی بچوں سمیت ڈی سی

Read More