گلگت بلتستان

وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.

گلگت بلتستان:(سوچ ویب ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت میں پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا جو 2 سال میں مکمل ہوجائے گا۔ سوچ  نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے گلگت بلتستان میں پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاک چین آپٹیکل فائبر کیبل منصوبہ 2 سال میں

Read More