گلگت

گلگت بلتستان حالیہ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے حالات بدسے بدتر ہوگئے ،قحط کی صورتحال درپیش

گلگت :(سوچ ویب نیوز )گلگت بلتستان کاجہاں حالیہ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے حالات بدسے بدتر ہوگئے ہیں۔ شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث صوبے میں قحط کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔پیٹرول نایاب،اشیاء خوردونوش بھی نہیں دستیاب،حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے گلگت بلتستان میں زندگی کا پہیہ جام کردیا۔ شاہ راہ قراقرم کی بندش

Read More

سوات اور گردونواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس ۔۔

نمائندہ  خصوصی سوچ سوات اورگردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سیکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمار مرکزکے مطابق زلزلے کے گہری دس کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کی پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں

Read More

سوات ٗ سیدو تدریسی ہسپتال میں صفائی اور علاج معالجے کی ابتر صورتحال، انتہائی ناقص انتظام۔

نمائندہ خصوصی سوچ پشاور (احسان ساگر )محکمہ صحت سوات کے زیر انتظام اداروں کی حالت بھاری فنڈز مختص کئے جانے کے باوجود افسوسناک ہے جن میں نہ عملہ ہے اور نہ ہی بنیادی سہولیات موجود ہیں جس کے باعث علاج معالجے کے لئے ان اداروں پر انحصار کرنے والے مریضوں کو انتہائی اذیت ناک صورتحال

Read More

گلگت، سی آئی ڈی پولیس کی آپریشنل ٹیم نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔

نمائندہ خصوصی سوچ گلگت میں سی آئی ڈی پولیس کی آپریشنل ٹیم نے اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دن کے 11 بجے کے قریب کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کی ایک خصوصی آپریشنل ٹیم نے گھڑی باغ بازار میں ناکہ لگا کر اشتہاری مجرم رضوان اللہ ولد فقیر خان ساکن یادگار محلہ کو گرفتار

Read More

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ، شہباز شریف کا اظہار تعزیت ۔

نمائندہ خصوصی سوچ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ بعد عصر ادا کرنے کے بعد انہیں آبائی قبرستان پلٹنی محلہ کشروٹ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں منتخب نمائندوں، اعلیٰ سرکاری افسران اور عزیز و اقارب سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔   وزیراعلی

Read More

سینکڑوں خاندان گلگت اور محفوظ وادیوں میں منتقل۔

نمائندہ خصوصی سوچ پاکستان میں حکام کے مطابق حالیہ برسوں کے دوران شدید بارشوں، سیلاب اور پہاڑی تودے گرنے جیسی قدرتی آفتوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث لوگوں کو اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کرنا پڑ رہی ہے۔  

Read More

دہشت گردوں کی پھانسیوں میں تعطل سانحہ پشاور کا سبب بنا ، آغا علی رضوی

نمائندہ خصوصی سوچ گلگت : (سکردو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پشاور میں ایئر فورس کیمپ پر حملہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے اور اس طرح کی کارروائیوں سے پاکستانی قوم خوفزدہ نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان

Read More

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔

نمائندہ خصوصی سوچ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے انٹرمیڈیٹ پارٹ  2 امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ مجموعی نتیجہ 38.43فیصد رہا۔ نتائج کا اعلان کنٹرولر امتحانات محمدعارف نے اپنے دفتر میں کیا۔ نتائج کے مطابق پری میڈیکل گروپ میں گلوبل ہائرسیکنڈری کالج دینور گلگت کی طالبہ سنینا میر دختر میر الف نے1100میں

Read More

حکومت پنجاب کا گلگت بلتستان کے ایک خا ص سیکٹر سے خاص تعاون کا ارداہ ۔۔۔

نمائندہ خصوصی سوچ ۔مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے ہیلتھ سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کے لئے بھرپور تعاون فراہم کرے گی اور محکمہ صحت پنجاب گلگت بلتستان کے ہسپتالوں کے انفراسٹرکچر کی ڈویلپمنٹ کے ساتھ ساتھ

Read More