کراچی

کراچی میں بجلی کا بحران شدید، کئی علاقوں میں بریک ڈاؤن..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور شہر کو 575 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے جس سے مختلف علاقوں میں اعلانیہ کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھا

Read More

پچاسی فیصد گڈز ٹرانسپورٹرز نے نو روز بعد ہڑتال ختم کر دی، گورنر سندھ..مزید جانئے ..؟؟

پچاسی فیصد گڈز ٹرانسپورٹرز نے نو روز بعد ہڑتال ختم کر دی، گورنر سندھ کا دعویٰ، سو فیصد احتجاج جاری ہے، ٹرانسپورٹر اتحاد کامؤقف، دس دن میں دو سو ارب روپے کا نقصان ہو گیا، چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ کی تصدیق۔کراچی: (سوچ ویب نیوز ) گورنر سندھ محد زبیر نے کہا ہے کہ مال بردار

Read More

اب سندھ حکومت کے ساتھ مزید کام نہیں چل سکتا،اے ڈی خواجہ..مزید جانئے ..؟؟

سندھ حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ڈمی آئی جی بنا دیا،بغیر پوچھے سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے کئے جا رہے ہیں، اب سندھ حکومت کے ساتھ مزید کام نہیں چل سکتا:وکیل آئی جی سندھ شہاب اوستو کراچی:(سوچ ویب نیوز ) سندھ حکومت کی اے ڈی خواجہ کو بار بار عہدے سے ہٹانے کی

Read More

پرچے آؤٹ کرنے کیلئے بھارتی نمبرز کے استعمال کا انکشاف..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات میں بدنظمی اور پیپر آوٹ ہونے کے معاملے نے سب کو ہلا ضرور دیا ہے لیکن اسکے باوجود بھی نقل اور پیپر آوٹ ہونے کا سلسلہ روزا نہ کی بنیاد پر جاری ہے۔ اب نقل کے لیے بنائے گئے مختلف واٹس ایپ گروپ پر بھارتی نمبروں

Read More

پیپلز پارٹی کا آج حکومتی پالیسیوں کیخلاف ناصر باغ میں احتجاجی جلسہ..مزید جانئے ..؟؟

پیپلز پارٹی آج ناصر باغ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف میدان لگائے گی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ناصر باغ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، قمر زمان کائرہ نے کارکنوں کو ناصر باغ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ کراچی: (سوچ ویب نیوز ) لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف پیپلز پارٹی آج

Read More

کراچی میں سرمایہ کاری کے لئے امن کا قیام نا گزیر ہے،عمران خان ..مزید جانئے ..؟؟

عوام ٹیکس نہیں دیتی کیونکہ پیسا پاناما اور دبئی چلا جاتا ہے،پتا نہیں کتنی ایان علی سوٹ کیس بھر بھر کر پیسے باہر لے جاتی رہیں:چیئرمین پی ٹی آئی کا تقریب سے خطاب کراچی:(سوچ ویب نیوز )کراچی میں تاجر اتحاد سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے سیدھی اور کھری کھری باتیں کیں،ان کا کہنا

Read More

نیوزلیکس پر نوٹیفکیشن جاری ہی نہیں ہوا تو بھونچال کیوں آگیا، چوہدری نثار..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نیوز لیکس کے حوالے سے نوٹی فکیشن وزارت داخلہ جاری کرتی ہے جو ابھی تک جاری ہی نہیں ہوا تو پھر میڈیا پر بھونچال کیوں آگیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ 10 سال سے ایک جماعت

Read More

پیپلز پارٹی کا مزار قائد پر دھرنا، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ ..مزید جانئے ..؟؟

حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں پیپلز پارٹی نے مزار قائد کے سامنے دھرنا دیا، وفاق کو بجلی، گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی غیرمنصفانہ تقسیم کا ذمہ دار قرار دیا، وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کیا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکمرانوں کے خلاف نعرے بھی لگوائے۔ کراچی: (سوچ ویب

Read More

کراچی ؛ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر رینجرز کے چھاپے،کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک..جانئے ..؟؟

کراچی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر رینجرز کے چھاپے میں کتابوں کا بازار دستی بم حملے اور گولیوں کی تڑتڑاہٹ سے گونجتا رہا۔ واقعے میں چار شر پسند ٹھکانے لگ گئے جبکہ گولیوں کی زد میں آکر چار اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہوئے۔کراچی: (سوچ ویب نیوز ) شہر قائد میں رینجرز نے دہشت

Read More

رینجرز اختیارات پر سندھ حکومت کی شرائط مسترد، وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  وزارتِ داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے مخصوص شرائط کے ساتھ رینجرز کو اختیارات دینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے صوبے میں رینجرز کے قیام میں مزید توسیع اور اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع اور قیام کا بھی نوٹی

Read More