کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوان شہید کردیئے..مزید جانے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں آپریشن کرکے تین نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے

Read More

مظفر آباد: برہان وانی کی پہلی برسی، شہید کو زبردست خراج عقیدت، شہر شہر مظاہرے..مزید جانئے ..؟؟

برہان مظفر وانی نے کشمیر میں جاری تحریک آزادی کے لیے بندوق کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار پھرپور انداز میں استعمال کیا، شہید نے بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے اور جابر افواج کا مقابلہ کرنے کے لیے دیگر نوجوانوں کو مسلح جدوجہد پر آمادہ کیا۔ مظفر آباد: (سوچ ویب نیوز )

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فائرنگ سے حریت پسند کمانڈرسمیت 4 افراد شہید..مزید جانئے ..؟؟

سری نگر:(سوچ ویب نیوز ) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فائرنگ سے حریت پسند کمانڈراورخاتون سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وادی کشمیرمیں قابض فوج نے لشکر طیبہ کے اعلیٰ کمانڈربشیرلشکری سمیت 2 حریت پسندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ضلع اسلام آباد کے علاقے ڈالیگام میں بھارتی فوج نے خفیہ اطلاع

Read More

بھارتی فوج کی کشمیری مظاہرین پر فائرنگ سے ایک ہلاک، 50 زخمی..مزید جانئے ..؟؟

سری نگر: (سوچ ویب نیوز )ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے پُرامن مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کشمیری ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے، اس کے ساتھ گذشتہ 3 روز میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوئی

Read More

آزادی کے لیے لڑنے والے کشمیریوں کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا،پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ آزادی کے لیے لڑنے والے کشمیریوں کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا کہ بھارتی فوج معصوم اور نہتے کشمیریوں کو نشانہ بناتی ہے ۔ آزادی کے لیے لڑنے والے کشمیری

Read More

بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی سے 70 سالہ پاکستانی شہری شہید..مزید جانئے ..؟؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر کے 70 سالہ پاکستانی شہری کو شہید کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی

Read More

بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ،کتنے شہری زخمی ..جانئے ..؟؟

بھارتی افواج نے آج صبح بٹل ، جندروٹ اور تتا پانی سیکٹر میں آبادیوں کو نشانہ بنایا ، پاک فوج کی جانب سے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جوابراولاکوٹ (سوچ ویب نیوز  ) بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تین شہری زخمی

Read More

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں 8 کشمیری نوجوان شہید..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارہمولا اور پلوامہ میں 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، جب عوام نے بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا تو درجنوں افراد کو لاٹھی چارج اور شیلنگ کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیا گیا۔ کشمیر میڈیا

Read More

کشمیری نوجوان کو جیپ سے باندھ کرگھمانے والے بھارتی میجر کو اعزازسے نوازدیا گیا..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ): انتہا پسند مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سفاکی اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کرنے والی بھارتی فوج کو اعزاز سے نوازنا شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین مثال مقبوضہ کشمیر میں شہری کو جیپ سے باندھ کر انسانی ڈھال بنا کر گھمانے والا بھارتی فوجی افسر ہے

Read More

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی پر نکیال سیکٹر کا دورہ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے دورے کے دوران جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے جوانوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ’’انٹر سروسز پبلک ریلیشنز‘‘ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف

Read More