ملتان

قندیل بلوچ جہاں قتل ہوئی وہ مفتی قوی کے دوست کا گھر تھا، پولیس..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پولیس نے عدالت میں قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قندیل بلوچ جس گھر میں قتل ہوئی وہ مفتی عبد القوی کے قریبی دوست کا گھر تھا۔ ملتان میں  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج امیر محمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی

Read More