پشاور

پشاور ؛حیات آباد فیز فائیو میں زور دار دھماکے..کتنی ہلاکتیں ..جانئے ..؟؟

pshaw3

زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں . پشاور (سوچ ویب نیوز  ) حیات آباد فیز فائیو میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور  متعدد افراد زخمی ہوگئے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ دھماکہ

Read More

جمہوریت میں ٹیلنٹ آگے آتا ہے اور بادشاہت میں بچے،عمران خان ..مزید جانئے ..؟؟

imran khan 1

عمران خان نے کہا جمہوریت میں ٹیلنٹ آگے آتا ہے اور بادشاہت میں بچے آگے آ جاتے ہیں۔ معاشرہ جب تک کمزور طبقے کی مدد نہیں کرتا برکت نہیں آتی۔ پاکستان میں انصاف کا نظام بنانا ہے۔ پشاور: (سوچ ویب نیوز ) عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا 51 فیصد عوام

Read More

پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ ،ہلاکتیں ..مزید جانئے ..؟؟

drone3

پشاور: (سوچ ویب نیوز )پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں افغان طالبان کمانڈر سمیت 5 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی سرحد کے قریب واقع افغان صوبے خوست کے علاقے علی شیر میں امریکی ڈرون نے ایک گاڑی پر 2 میزائل

Read More

زندگی مقابلے کا نام ہے اور سیاست میں میرا مقابلہ نواز شریف کے ساتھ ہے,عمران خان ..مزید جانئے ..؟؟

imran

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ زندگی مقابلے کا نام ہے اور سیاست میں میرا مقابلہ نواز شریف کے ساتھ ہے۔ پشاور میں دوسری انڈر 23 خیبر پختونخوا گیمز ٹرافی کی رونمائی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا

Read More

پشاور ؛مسجد سے 2 خودکش جیکٹس برآمد..مزید جانئے ..؟؟

jackets2

پشاور:(سوچ ویب نیوز ) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے نواح میں واقع ایک مسجد سے پولیس نے 2 خودکش جیکٹس برآمد کرلیں، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ پہاڑی پورا پولیس اسٹیشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر موٹروے کے ساتھ واقع بینظیر ہسپتال کے

Read More

پشاور؛ دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام،خودکش جیکٹ برآمد ..مزید جانئے ..؟؟

jacket2

پشاور دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ رنگ روڈ پر واقع مسجد سے متصل حجرے سے خودکش جیکٹ برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے افغان پیش امام کی تلاش شروع کر دی۔ پشاور: (سوچ ویب نیوز ) پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔ پہاڑی پورہ پولیس نے مشکوک سامان رکھے جانے

Read More

اسلام آباد دھرنے میں شرکت سے کیوں روکا؟..درخواست دائر ..مزید جانئے ..؟؟

imran-khan-pti

پشاور :(سوچ ویب نیوز ) اسلام آباد دھرنے میں شرکت  سے کیوں روکا؟، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وزیراعظم نواز شریف کیخلاف قانونی جنگ کا آغاز کردیا، وفاق کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا

Read More

ہر شہید بچے کے خون کا حساب لےگیں،آرمی چیف ..مزید جانئے ..؟؟

armychief

(سوچ ویب نیوز ):  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اے پی ایس پشاور کے بچوں سمیت  ہزاروں افراد شہید ہوئے ہیں ہم پران کا خون قرض ہے اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہر شہید بچے کے خون کا حساب نہ لے لیں۔ اس خبر

Read More

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی…مزید جانئے ..؟؟

childrens3

پشاور :(سوچ ویب نیوز ) علم کے دشمن ہار گئے، دہشت گردی کے خلاف قوم کا عزم جیت گیا۔ وہ امن دشمن جو علم کی شمع بجھانے آئے تھے، وہ پاتال کی گہرائیوں میں سلا دئیے گئے۔ پوری قوم مل کر آج علم کی روشنی عام کرنے کی بات کر رہی ہے، امن و محبت

Read More

بم ڈسپوزل اسکواڈ میں شامل ہونیوالی پہلی پاکستانی خاتون ..مزید جانئے ..؟؟

bm-skwad-2

7 سال قبل پولیس فورس جوائن کرنے والی 29 سالہ رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ میں 15 روز کی ٹریننگ کے بعد باقاعدہ بم ڈسپوزل کا کام شروع کریں گی۔ پشاور(سوچ ویب نیوز )دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا کی پولیس اہلکار رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی اور

Read More