پنجاب

شادی سے انکار پر لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز :  پھالیہ میں شادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ منڈی بہاؤالدین میں پھالیہ کے علاقہ پنڈی کالو میں تصور نامی شخص نے شادی سے انکارکرنے پر 19 سالہ لڑکی کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی، جس کے نتیجے

Read More

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں کی سڑکوں پر  ایک نوجوان لڑکی کو  ننگے چلنے پر مجبور کیا گیا..مزید جانئے ..؟؟

ڈیرہ اسماعیل خان :(سوچ ویب نیوز ) خیبر پختون خواہ پولیس کے انسپکٹر صلاح الدین صلاح الدین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع ایک  واقعہ  کا نوٹس لیا ہے جہاں گاؤں کی سڑکوں کے پر  ایک نوجوان لڑکی کو  ننگے چلنے پر مجبور کیا گیا تھا . چوہدان پولیس سٹیشن میں ایف آئی ا ے 

Read More

مظفرگڑھ: زہریلی لسی پینے سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، تعداد 15 ہو گئی..مزید جانئے ..؟؟

نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک اور بچی دم توڑ گئی، واقعہ میں ملوث ملزمان کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مظفر گڑھ: (سوچ ویب نیوز ) مظفر گڑھ میں زہریلی لسی پینے سے اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، نشتر ہسپتال میں زیر علاج ایک اور بچی دم توڑ

Read More

مفتی عبدالقوی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  مفتی عبدالقوی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کو مجسٹریٹ پرویزخان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے مفتی عبدالقوی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو عدالت نے منظور کرتے ہوئے انہیں 4

Read More

سیالکوٹ ؛ پکی کوٹلی کی رہائشی مدعیہ زوبیہ معروف صنعتکار کے ہاتھوں ریپ کا شکا ر ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ پکی کوٹلی کی رہاشی مدعیہ زوبیہ اور ریپ کا شکار.ہونے والی غریب محنت کش کی بیٹی مہوش نے الزام.لگا یا ہے کہ معروف صنعتکار شیخ قیصر اور اس کے ایک ساتھی نے ملکر مجھ سے ریپ کیا جبکہ پولیس ملزم شیخ قیصر کو حراست میں لیکر

Read More

ضمنی الیکشن میں پتا چل جائے گا کہ قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے یا ڈاکو کے،عمران خان ..مزید جانئے ..؟؟

چکوال: (سوچ ویب نیوز ) تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم کے آغاز کے موقع پر چکوال میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے ایک بار پھر نواز شریف، آصف زرداری اور چیئرمین نیب کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں حسن شریف لندن میں 6 ارب کے گھرمیں رہتا ہے،

Read More

ملتان: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، ٹرین سے 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار..مزید جانئے ..؟؟

دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم، خود کار اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا گیا، گرفتار دہشت گردوں کے چہروں پر کپڑے ڈال کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ملتان: (سوچ ویب نیوز ) ملتان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ریلوے سٹیشن پر کاروائی کرتے ہوئے ٹرین سے چار

Read More

راجن پور: پولیس پٹ ڈکیت گینگ کے سامنے بے بس، مذاکرات کے بعد پولیس اہلکار رہا..مزید جانئے ..؟؟

یرغمال 7 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے بدلے گینگ کے سرغنہ کے دو بیٹے بھی رہا، ساتھیوں کوآپریشن کے بعد بازیاب کرایا: پولیس کا مؤقف راجن پور: (سوچ ویب نیوز ) راجن پور میں پولیس کے ساتھ مذاکرات کے بعد پٹ ڈکیت گینگ نے سرغنہ کے دو بیٹوں کی رہائی کے بدلے میں 7 اہلکاروں

Read More

پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ گرکرتباہ..مزید جانئے ..؟؟

سرگودھا:(سوچ ویب نیوز ) بھاگٹانوالہ کے قریب پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ گرکرتباہ جب کہ پائلٹ شدید زخمی ہوگیا۔ پاک فضائیہ کے ایف 7 پی جی طیارے نے کوئٹہ کے سمنگلی ایئر بیس سے معمول کے مطابق تربیتی پروازکے لیے اڑان بھری تھی تاہم طیارہ سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ 

Read More

دوردراز قصبے میں عمران خان کی آمد کا سبب کیا؟..مزید جانئے ..؟؟

ساہیوال:(سوچ ویب نیوز ) اُس دن جب رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے ‘حیران کن انکشافات’ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو میڈیا کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کو چھوڑ کر رات کی تاریکی میں پاک پتن کے سفر پر

Read More