کوئٹہ

‘زرداری صاحب نے موقع کا فائدہ اٹھا کر بیان دیا، انہیں ڈائیلاگ میں شامل ہونا چاہئے’،وزیر اعظم ..مزید جانئے ..؟؟

لیگی حکومت کا اداروں سے ٹکراؤ کیوں رہتا ہے؟ صحافی کا سوال، کمنٹ نہیں کروں گا، ہم صرف کام کریں گے، وزیر اعظم نے چپ سادھ لی، کہتے ہیں کوئی تصادم نہیں ہو رہا، مجھے بھی اس وقت پتہ چلتا ہے جب اخبار پڑھتا ہوں، پاکستان کی منتخب حکومت ہی اصل میں سٹیبلشمنٹ ہے۔ کوئٹہ:

Read More