سیالکوٹ

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر مسلسل جارحیت ,پانچ افراد زخمی .

سیالکوٹ (سوچ ویب نیوز ) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر مسلسل جارحیت اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی جاری ہے ۔ پنجاب رینجرز نے کارروائی کا بھر پور جواب دیا ۔ بھارت کنٹرول لائن پر چھیڑ چھاڑ کے بعد ورکنگ باؤنڈی پر بلا اشتعال فائرنگ پر اتر

Read More

سیالکوٹ: ایف آئی اے نے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی متحدہ عرب امارات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کر دی ، 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ: (سوچ ویب نیوز )ایف آئی اے نے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی متحدہ عرب امارات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔ سوچ  نیوزکے مطابق سیالکوٹ ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے شارجہ جانے والے ایک مسافر عرفان الطاف کے سامان سے کروڑوں روپے کی

Read More

سیالکوٹ : شہاب پورہ نزد روڑس روڈ سے 6 مشتبہ افراد اسلحے سمیت گرفتار ۔

نمائندہ خصوصی سوچ۔ ارسلان تنویر بٹ ۔ سیالکوٹ : پولیس نے شہاب پورہ نزد روڑس  روڈ سیالکوٹ سے  6 مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے ۔ مشتبہ افراد کا تعلق کسی کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے ۔ پولیس ان کے بارے مزید اطلاعات دینے سے گریز کر رہی ہے ۔

Read More

سیالکوٹ : UC امام صاحب مسلم لیگ (ن) کے نبیل خالد لون بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ۔

نمائندہ خصؤصی سوچ ارسلان تنویر سیالکوٹ :  پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے لمحے میں  پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کے نبیل احمد لون یوسی امام صاحب سے جیت گئے ۔ یاد رہےکہ اس حلقے سے  پی ایم ایل (ن) کے منشا ء اللہ بٹ ممبر آف پروینشل اسمبلی ( ایم پی اے )

Read More

سیالکوٹ : یوسی 27 میں پی ایم ایل (ن) کے رانا محمود اور یوسی محمد پورہ میں (ن) لیگ کے چوہدری توحید اختر کامیاب۔

نمائندہ خصؤصی سوچ۔ ارسلان تنویر بٹ ۔ سیالکوٹ :   بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں  سیالکوٹ کے یوسی 27 میں پی ایم ایل (ن) کے رانامحمود احمد  2700 ووٹوں سے فاتح قرار پائے ۔ اور یوسی محمد پورہ میں بھی (ن) لیگ کے چوہدری توحید اختر کامیاب رہے ۔

Read More

سیالکوٹ : بلدیاتی انتخابات، یوسی محمد پورہ میں (ن) لیگ کے چوہدری توحید اختر پی ٹی آئی کے شیخ قیصر سے آگے۔

نمائندہ خصوصی سوچ ارسلان تنویر بٹ ۔ سیالکوٹ :  بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ووٹوں کی گنتی جاری ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک   یوسی محمد پورہ میں  مسلم لیگ (ن) کے چوہدری توحید اختر  پی ٹی آئی کے شیخ قیصر سے آگے ۔ یاد رہے کہ یہ حلقہ

Read More

سیالکوٹ : پی ٹی آئی کے ایم این اے عثمان ڈار کے چھوٹے بھائی پر (ن) لیگ والوں کا بیہمانہ تشدد ۔

نمائندہ خصوصی سوچ ارسلان تنویر بٹ  ۔ ۔ سیالکوٹ :  تفصیلات کے  مطابق  پی ٹی آئی کے ایم این اے  عثمان ڈار کے چھوٹے بھائی کو   مسلم لیگ (ن)  والوں نے  زبردست تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

Read More

سیالکوٹ : پی ٹی آئی کو سیالکوٹ کے بلدیاتی الیکشن میں بڑا دھچکا ۔

نمائندہ خصؤصی سوچ ارسلان تنویر بٹ ۔  سیالکوٹ سے ۔ سیالکوٹ :  بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں  یوسی   پپو رجی ملیحہ  میں  (ن)  لیگ کے شجاعت علی پاشاہ  40 ووٹوں سے جیت گئے ۔

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2018 ء میں بھی سیالکوٹ کے بنے ہوئے فٹ بال استعمال ہوں گے ۔

نمائندہ خصوصی سوچ ارسلان تنویر ، سیالکوٹ ۔ 2014 ء کے فیفا ورلڈ کپ میں سیالکوٹ کی فرم فورورڈ  سپورٹ کے فٹ بال استعمال ہوئے تھے ۔ اور اب  اگلے فیفا ورلڈ کپ 2018 ء میں بھی فیفا ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر سے اسی فرم سے کنٹریکٹ کر لیا ہے ۔ فیفا ایسوسی

Read More

سیالکوٹ؛ چودھری امیر حسین کی قیادت میں سینکڑوں سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل۔

نمائندہ خصوصی سوچ۔ ارسلان تنویر ، سیالکوٹ سے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری امیر حسین کی قیادت میں متعدد سیاسی شخصیات کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل کھچی ماند چوہدری محمد سہیل گجر، امیدوار برائے وائس چئیرمین میاں محمد منیر، سابق

Read More