سندھ

فنکشنل لیگ کی رہنما کا قاتل سگا بیٹا نکلا..مزید جانئے ..؟؟

حیدرآباد:(سوچ ویب نیوز ) فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ سگا بیٹا نکلا۔ پولیس نے رواں ماہ کےآغاز میں قتل کی جانے والی فنکشنل لیگ کی رہنما سائرہ نصیر کے قتل کا سراغ لگا لیا۔ پولیس کے مطابق قتل میں مقتولہ کا سگا بیٹا فہد ملوث ہے۔ اٹھارہ سالہ

Read More

بےنظیربھٹوشہید کی 10ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظیر بھٹو شہید کی آج 10 ویں برسی منائی جارہی ہے اور ملک بھر سے جیالوں کی بڑی تعداد گڑھی خدا بخش میں موجود ہے۔ بے نظیربھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل ہے جب کہ ملک کے

Read More

سانحہ ٹھٹھہ: جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری..مزید جانئے ..؟؟

ٹھٹھہ کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی اجتماعی نماز جنازہ سالار گوٹھ ملیر میں ادا کی گئیں جس میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ٹھٹھہ: (سوچ ویب نیوز ) سانحہ ٹھٹھہ نے ہنستے بستے گھروں پر قیامت ڈھا دی، دوسرے روز بھی ریسکیو آپریشن

Read More

شہبازشریف حدیبیہ کیس میں این آر او کرنا چاہتے ہیں، عمران خان..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف حدیبیہ کیس میں این آر او کرنا چاہتے ہیں تاہم اب نہ تو این آر او کسی کو ملے گا اور نہ ہی  ہم کسی صورت مک مکا اور ڈیل ہونے دینگے۔  سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی

Read More

میثاق جمہوریت کے تحت سیاست کو آگے لے جانا ہوگا، وزیراعظم..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کے تحت سیاست کو آگے لے جانا ہوگا جب کہ  حکومت نے سپریم کورٹ کا فیصلہ من و عن تسلیم کیا۔ نوشہرو فیروز میں جلسے سے خطاب کرتے  ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت ہوگی تو انصاف

Read More

سندھ کے لٹیروں کا سردار آصف زرداری ہے، عمران خان..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے چوروں کا سردار آصف زرداری ہے جس کا پاکستانی سیاست کے گاڈ فادر نواز شریف کی طرح مقابلہ کروں گا۔ سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ  وقت کے فرعونوں نے

Read More

حیدرآباد کے قریب کراچی جانے والی بس کوحادثہ؛ 7 افراد جاں بحق..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  ہٹڑی بائی پاس پر بہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتار بس الٹ گئی جس  میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ قومی شاہرہ حید آباد کے قریب ہٹڑی بائی پاس پربہاولپورسے کراچی جانے والی تیزرفتاربس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد موقع پرہی جاں بحق جب کہ 37

Read More

اختیارات پارلیمنٹ کو نہ دیتا تو نوازشریف تاحیات صدر بن جاتے: زرداری..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔ مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ سیاست میں بہت دور تک

Read More

نواب شاہ میں ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، فائر بریگیڈ طلب..مزید جانئے ..؟؟

ضلع بھر کی فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ سڑک کی ایک سائیڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کر دیا گیا۔نواب شاہ: (سوچ ویب نیوز ) نواب شاہ قاضی احمد کے مقام پر ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جہاں پر ضلع بھر کی

Read More

سندھ کا 10 کھرب ، 43 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) سندھ کا مالی سال 2017,18 کا 10کھرب 43 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔ بجٹ پیش کرتے وقت اپنی تقریر میں مراد علی شاہ نے کہا صوبے میں بجلی نہ ہونے سے عذاب آیا ہوا

Read More