کھیل

عامر خان بیوی کی توہین پر کینیڈین باکسر پر ٹوٹ پڑے..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی فریال مخدوم اور نجی زندگی کے بارے میں نازیبا کلمات کہنے پر پریس کانفرنس کے دوران سب کے سامنے کینیڈین باکسر فل لو گریکو کے منہ پر پانی پھینک دیا۔ گزشتہ روز باکسر عامر خان اور ان کے حریف باکسر  فل لو

Read More

چوتھے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ہیملٹن کے سیڈون پارک کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-4 کی برتری حاصل کرلی ہے،

Read More

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو اغوا کی دھمکیاں..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  بھارتی قومی ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کو شادی نہ کرنے کی صورت میں اغوا کی دھمکی ملی ہیں جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھمکی دینے والے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی 20 سالہ  بیٹی سارہ کو گزشتہ کئی

Read More

ونٹر اولمپکس 2018 میں روس کی شرکت پر پابندی عائد..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ڈوپنگ کی وجہ سے روس پر سرمائی اولمپکس 2018 میں شرکت کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔روس پر حالیہ پابندی سوچی سرمائی اولمپکس 2014 کی میزبانی کے دوران سرکاری سرپرستی میں ڈوپنگ کی شکایات پر عائد کی گئی تھی، سوچی سرمائی اولمپکس کے دوران روس کی

Read More

عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال کے درمیان صلح ہوگئی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ صلح ہوگئی ہے اور باکسر نے فریال کے ساتھ اپنی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر عامرخان نے کہا کہ ان کے اور

Read More

پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستان پوسٹ نے یادگاری ٹکٹ جار ی کر دیے، 50 ہزار سووینئر شیٹ جبکہ 3لاکھ ٹکٹوں کا اجراءکیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی، وفاقی وزیر برائے پوسٹل سروسز

Read More

پاکستانی کھلاڑیوں کی تباہ کن باؤلنگ، سری لنکن ٹیم 103 پر آؤٹ..مزید جانئے ..؟؟

کپتان اُپل تھرنگا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو انتہائی نقصان دہ ثابت ہوا۔ عثمان خان نے 5 کھلاڑیوں کو واپسی کی راہ دکھائی۔ پاکستان کو جیت کیلئے صرف 104 رنز درکار ہیں۔شارجہ: (سوچ ویب نیوز ) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں کھیلے جا رہے آخری ون ڈے میچ

Read More

بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):   بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کپتان سرفراز احمد کو بکیز نے جال میں پھنسانے کی کوشش کی مگرانھوں نے انکار کرتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو فوری رپورٹ کردی، اس سے حکام

Read More

بھارت میں آسٹریلوی ٹیم پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  بھارتی پولیس نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارت کے شہر گوہاٹی کی پولیس نے آسٹریلوی ٹیم پر حملے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے جن سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ واقعے کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں کی

Read More

سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست دیدی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔   سری لنکا کے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہےاور اسے جیت کے لیئے 73 رنز جب کہ سری لنکا کو1 وکٹ درکار ہے،

Read More