برطانیہ

برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی..مزید جانئے .؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس 5000 سے زائد برطانوی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ 10 برس کے

Read More

برطانوی شہزادے ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن مارکل کی شادی کا اعلان..مزید جانئے ..؟؟

لندن: (سوچ ویب نیوز )برطانوی شہزادے پرنس ہیری اور ہالی ووڈ اداکارہ میگن مارکل کی شادی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ رواں سال آنجہانی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کی منگنی کے چرچے رہے ۔ دونوں طویل عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے اور رواں سال

Read More

لندن ؛ہائی کمیشن میں منعقد کو نسل جنرل کانفرنس..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز) ہائی کمیشن میں منعقد “کو نسل جنرل کانفرنس” کے دوران نوجوانوں کی شمولیت پر توجہ مرکوز کی جائے  : سید ابن  عباس نوجوانوں کی شمولیت  اور اس کے چار قونصل خانے 2018 میں   ہائی کمشنر کا مرکز ہوگا. ہائی کمشنر نے  “کو نسل جنرل کانفرنس” کی صدارت کرتے ہوئے کہی،  برطانیہ میں

Read More

لندن ؛ ہائی کمیشن نے پاکستان مخالف کمپین کا مسئلہ منسٹر آف سٹیٹ مارک فیلڈ ایم پی سے اٹھایا ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) ہائی کمیشن نے پاکستان مخالف کمپین کا مسئلہ منسٹر آف سٹیٹ مارک فیلڈ ایم پی سے اٹھایا برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن  عباس نے  برطانیہ کے وزیر خارجہ (ایم او ایس) کے ساتھ ملاقات کے دوران   پاکستان کے خلاف ہونے والی مہم پر پاکستان کے سنگین خدشات پر

Read More

برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔ برطانوی میڈیا کے

Read More

لندن ؛لنکن  ان پر پاکستان کے طلبا کے لئے دو اسکالرشپس کااعلان ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) لنکن  ان پر پاکستان کے طلبا کے لئے دو اسکالرشپس کااعلان . بیسٹ  وے  گروپ اور رنگونوالہ  فاؤنڈیشن اسکالرشپ کو فنڈز دیں گیں . دو پاکستانی طالب علموں کو سالانہ ہر  سال سے  لنکن ان پر سالانہ اسکالرشپس ملے گی.بیسٹ   وے گروپ اور رنگونوالا فاؤنڈیشن ہر ایک ایک سکالرشپ کو فنڈ

Read More

لندن ؛ہائی کمیشن نے قائداعظم کا مجسمہ لنکن ان لائبریری میں نصب کر دیا ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) قائداعظم کا مجسمہ  اپنی  آخری منزل تک پہنچ گیا . ہائی کمیشن نے قائداعظم کا مجسمہ لنکن ان لائبریریمیں نصب کر دیا قائید اعظم کےمجسمے کو لنکن ان میں  اپنی آخری منزل تک پہنچایاگیا . برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر سید ابی عباس نے لنکن  ان کے ساتھ منسلک افراد اور

Read More

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی

Read More

باکسرعامرخان کوسوشل میڈیا پرشرمندگی کاسامنا..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ):  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سوشل میڈیا پر اس وقت مذاق کا نشانہ بن گئے جب انہوں نے برطانیہ میں کسی بھی خاتون وزیراعظم کے بارے میں اپنی لاعلمی کا اظہار کردیا۔ باکسر عامر خان گزشتہ ایک برس سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی جھگڑے اورعلیحدگی کے باعث خبروں

Read More

لندن ؛بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں ہائی کمشن میں دعوت کا اہتمام ..مزید جانئے ..؟؟

(سوچ ویب نیوز ) اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا کہنا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد کے اعزاز میں ہائی کمشن میں دعوت کا اہتمام بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور بلوچستان کے عوام کوفخرہے . اس موقع پر بلوچستان کی اسپیکر  محترمہ راہیلا حمید خان درانی نے  منعقد  رات

Read More