اسکاٹ لینڈکی ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کی دھمکی..جانئے ..؟؟

علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کرانے کے وعدے پر قائم ہیں ، اسکاٹ لینڈ وزیراسکاٹ لینڈ (سوچ ویب نیوز ) اسکاٹ لینڈ نے ایک بار پھر برطانیہ سے علیحدگی کی دھمکی دیتے ہوئے ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن نے برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں ؛

ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ ، پاکستان سویٹ ہومز منتقل..مزید جانئے ..؟؟

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر برطانیہ نے بریگزٹ کے تحت یورپی منڈی سے علیحدگی اختیار کی اور یورپی یونین آسان علیحدگی پر اتفاق رائے پیدا نہ کر سکا تو وہ اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کیلئے ریفرنڈم ضرور کرائیں گے ۔

 

Facebook Comments