نوائے سوچ ( پرنٹ اور سائبر الیکٹرا نک میڈیا نیٹ ورک ) ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر بلاشبہ نئے لکھاریوں کی بہترین انداز میں حوصلہ افزائی ہو رہی ہے اور ہم سچ لکھنے والے تمام قلمکاروں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں کیونکہ آپکی تحریری کاوشوں کوہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

آپ تمام لکھاریوں کی صرف یہ کوشیش ہو کہ آپکی نوائے سوچ کو بھیجی جانے والی تحریروں میں ایک ایسی سوچ پنہاں ہو جو عوام کی سوچ کو مثبت انداز میں بدلنے میں ایک کلیدی کردار ادا کرے ۔ نوائے سوچ کا اہم مقصد بھی یہ ہی ہے کہ اس کے زریعے ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک ایسی سوچ پہنچے جو انہیں با شعور بنانے ، مثبت سوچنے اور مثبت راہ چلنے پر مجبور کر دے ۔

چونکہ نوائے سوچ کے قارئین کی ایک خاصی تعداد برطانیہ ( یوکے ) میں بھی پائی جاتی ہے اور بلاشبہ ہماری یہ ویب سائٹ اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بھی کسی نعمت سے کم نہیں اس لئے نہ صرف پاکستان اور برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں اس کے قارئین کی تعداد میں خاصا تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے لہذا ہم نے انگریزی زبان میں لکھنے والے رائٹرز کے لئے بھی مناسب جگہ مختص کر رکھی ہے ۔ہم ان کی بھی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں اپنے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔

آپ اپنی خوبصورت تحریریں ہمیں اس ای میل ایڈریس info@nawaisoch.com پر ارسال کرسکتے ہیں ۔
ہم آپکی سچ پر مبنی تحریری کاوشوں کو ضرور اپنے اخبار اور ویب سائٹ کی زینت بنائیں گے ۔انشااللہ!

ہمیں آپکی مخلص رائے اور تحریروں کا ہمیشہ انتظار رہے گا ۔ شکریہ !