برطانیہ میں منفرد پرام ریس..مزید جانئے ..؟؟

برطانیہ کے قصبے ڈیولش میں بچوں کی پرام کی منفردسالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں منچلوں نے شرکت کی۔
لاہور(سوچ ویب نیوز )اس منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے ۔ پرامز میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کا سٹیومز پہن کر اس ریس کا لطف اٹھایا۔اس منفرد پریڈ کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں افراد بھی وہاں موجود تھے

اس خبر کو بھی پڑھیں ؛

سپیکر کی جانب سے کسی جج کیخلاف ریفرنس فائل نہیں کیا گیا: ترجمان..مزید جانئے ..؟؟

جنہوں نے ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔سب سے پہلے مقررہ فاصلہ طے کرنے والی ٹیم کو ریس کا فاتح قراردیا گیا۔

Facebook Comments